Monday, 13 June 2016

نعت

بہت خوبصورت کلام خوبصورت آواز میں

Sunday, 12 June 2016

حدیث نبویﷺ

آپﷺ نے فرمایا کہ جس نے مجھ پر اک دفعہ درود پڑھا اللہ اسکے لیۓ دس نیکیاں لکھتا ھے اس کے دس گناہ مٹاتا ھے اس کے دس درجے بلند فرماتا ھے

Saturday, 11 June 2016

وقت کے جنیدؒ



تم جیسی گہری آنکھوں والے جب سمندر کنارے جاتے ہیں 
لہریں شور مچاتی ہیں لو آج سمندر ڈوب گیا۔۔

سرکار ﷺکی باتیں

حضورﷺنے فرمایا جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا 

وہ جنت کا راستہ بھول گیا۔۔۔۔


نورانی قاعدہ

نورانی قائدہ کی رنگین کاپی ڈاؤن لوڈ کریں


 نورانی قاعدہ

audio naat

listen saifi naat

video

new video